Khadim Gillani

Add To collaction

متاعِ عہدِ بہاراں

متاعِ عہدِ بہاراں سنبھال رکھیں گے
گئی رتوں سے تعلق بحال رکھیں گے

تمہارے بعد سنواریں گے خال و خد اپنے
تمہارے بعد تمہارا خیال رکھیں گے

(خادمؔؔ گیلانی)

   9
2 Comments

Gunjan Kamal

12-Aug-2022 06:22 PM

👌👏

Reply

Madhumita

12-Aug-2022 12:46 PM

👌👌👏

Reply